پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

3چیزیں اٹھا کر وزیر داخلہ پر حملہ کیا گیا،وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ پر کمیشن کی رپورٹ سے 3چیزیں اٹھا کر چوہدری نثار پر حملہ کیا گیا،چوہدری نثار نے میڈیا کی یلغار اور اپوزیشن کا جواب دیا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ کوئٹہ رپورٹ سے تین چیزیں اٹھا کر چوہدری نثار پر حملہ کیا گیا،کومبنگ آپریشن میں ڈیڑھ لاکھ گرفتاریاں ہوئیں۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثار نے میڈیا کی یلغار اور اپوزیشن کا جواب دیا،چوہدری نثار سپریم کورٹ میں وضاحت دیں گے۔ترجمان وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بہت سی تنظیموں کو کالعدم قراردیا جبکہ دفاع پاکستان کونسل کالعدم تنظیم نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…