بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا… Continue 23reading سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پانامہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے ، اپنے ملک کے دارالحکومت میں جانے والوں کو روکنا کونسا قانون ہے؟حکومت نے پورا ملک لاک ڈاون کر دیا،حکومت نے آئین اور قانون توڑا، اس کے خلاف عدالت جاو¿ں… Continue 23reading پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے ، وزیراعظم پانامہ کیس کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں ، وزیراعظم کے بچوں کا جواب پیر کو جمع کرادیا جائے گا ۔وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ مصدق ملک… Continue 23reading وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

اسلام آباد /لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی ملکی سیاسی صورتحال خصوصا گزشتہ دنوں کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری… Continue 23reading وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

تفتان(این این آئی)تفتان بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورسز نے 2پاکستانی باشندوں کی لاشیں لیویز کے حوالے کردی۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے ایران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2افراد عرفان ولد ظفر اقبال سکنہ حافظ آباداور عارف ولد قسیم شاہ سکنہ مرادن کی نعشیں… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام‌آباد کے سیکٹر آئی ایٹ 4 میں سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 4 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں آئی 4 میں رہائش پذیر ایک سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس… Continue 23reading اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے اسموگ اور دھند زیادہ ہونے پر سکولوں اورکالجوں کی چھٹیاں دینے پر غور کررہی ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں دمے اور سانس کے مریض اس موسم میں زیادہ احتیاط کریں۔مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق نے پنجاب میں اسموگ اور دھند کی صورتحال پر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہماری پارٹی ن لیگ کی طرح موروثی پارٹی نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ میں نے 2نومبرکواحتجاج کااعلان کررکھاتھا۔جب معروف تجزیہ کارکاشف عباسی نے جب عمران خان سے سوال کیاکہ آپ کے ورکرزجلسے کےلئے ایک دن کےنوٹس پرآجاتے… Continue 23reading ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اہلکار صرف مظاہرین پرڈنڈے ہی نہیں برساتے بلکہ ٹھمکے بھی خوب لگاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے دھرنے کا خطرہ ٹلا تو اسلام آباد میں لگے پولیس دربار میں اہلکاروں کے چھپے جوہر بھی سامنے آ گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پولیس دربار لگا تو پنجاب پولیس،اسلام آباد پولیس… Continue 23reading اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا