سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا… Continue 23reading سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی