وزیراعلی پنجاب کاجڑواں شہروں کوایک اوربڑاتحفہ ،لاگت اربوں روپے آئیگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجا ب شہبازشریف نے جڑواں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کوایک اوربڑاتحفہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم روڈاورآئی جے پی روڑکی تعمیرآرڈی اے کرے گی جس پرسات ارب روپے کی لاگت آئے گی جس کے بعد راولپنڈی اسلام آبادکے درمیان ایک اورنیابراہ راست سنگل فری روٹ بن جائے گاجبکہ یہ منصوبہ ایک سال کی مدت میں… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کاجڑواں شہروں کوایک اوربڑاتحفہ ،لاگت اربوں روپے آئیگی