بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لندن فلیٹس،سیف الرحمان کی دھماکہ خیز انٹری،انکشافات نے کھلبلی مچادی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

لندن فلیٹس،سیف الرحمان کی دھماکہ خیز انٹری،انکشافات نے کھلبلی مچادی

دوحہ(آئی این پی)نیب کے سابق چیئرمین سیف الرحمان نے کہا ہے کہ میں 39سال سے قطر میں کاروبار کر رہاں ہوں ، محمد بن جاسم قطر میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں ، 1320میگاواٹ کا پاکستان پورٹ قاسم پاور پلانٹ المرکاب کو دیاگیا ہے، جس کی ملکیت محمد بن جاسم الثانی کے پاس ہے، شیخ… Continue 23reading لندن فلیٹس،سیف الرحمان کی دھماکہ خیز انٹری،انکشافات نے کھلبلی مچادی

کامیابی کا راز،عمران خان نے نوجوانوں کو خاص پیغام دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

کامیابی کا راز،عمران خان نے نوجوانوں کو خاص پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی))پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو عظیم بنانے کیلئے ہمیں سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا ٗوہ نہیں کر ناچاہیے جو آج کل سپریم کورٹ میں نوازشریف کررہے ہیں ٗ بڑے فیصلے کر نے سے ڈرنے والا بڑا آدمی نہیں… Continue 23reading کامیابی کا راز،عمران خان نے نوجوانوں کو خاص پیغام دیدیا

6گواہ”سلطانی“ وزیراعظم کے جانے کی تیاریاں،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

6گواہ”سلطانی“ وزیراعظم کے جانے کی تیاریاں،بڑی پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مجھے لگتاہے کہ اگلے پندرہ دنوں میں نوازشریف نااہل ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے کہہ دیاہے کہ قطرکے شہزادے کے خط کی کوئی قانونی اہمیت نہیں اس خط کوسچ یاجھوٹ ثابت کرناپڑے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میری پیٹیشن میں صرف نوازشریف… Continue 23reading 6گواہ”سلطانی“ وزیراعظم کے جانے کی تیاریاں،بڑی پیش گوئی کردی گئی

ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورمیئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ میری ضمانت منظورہوگئی ہے ۔ضمانت پررہائی کے بعد وسیم اخترنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری تمام 36 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا اس موقع پرکہاکہ پیشیاں بھگتتے بھگتتے کنگال ہوگیا ہوں، پیسے کی ضرورت ہے، ادھار لے لے کر ضمانتیں کروائیں۔وسیم… Continue 23reading ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا

ڈاکٹر عمران فاروق کاقریبی رشتے دارگرفتار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈاکٹر عمران فاروق کاقریبی رشتے دارگرفتار

کراچی (این این آئی) رینجرز نے کارروائی کرکے ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی ایک ٹیم نے پی آئی بی کے علاقے نفیس آباد میں کارروائی کرکے ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے ندیم حیدر عرف چٹا کو گرفتار کرکے انہیں تفتیش… Continue 23reading ڈاکٹر عمران فاروق کاقریبی رشتے دارگرفتار

معروف مذہبی رہنما کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف مذہبی رہنما کو گرفتارکرلیاگیا

کراچی (این این آئی) رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 4 ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور شراب کی بوتلیں بھی… Continue 23reading معروف مذہبی رہنما کو گرفتارکرلیاگیا

تحریک انصاف اہم رہنما کاترک صدرکوخط،عمران خان کیخلا ف کیا کچھ لکھ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف اہم رہنما کاترک صدرکوخط،عمران خان کیخلا ف کیا کچھ لکھ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط تحریر کردیا جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اْن کے خطاب کے بائیکاٹ کے عمران خان کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں ، عہدیداروں اورارکان پارلیمنٹ کی اکثریت اس… Continue 23reading تحریک انصاف اہم رہنما کاترک صدرکوخط،عمران خان کیخلا ف کیا کچھ لکھ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

نواز شریف نے خود کو پھنسا لیا ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے آغاز کس نے کیا؟حنا ربانی کھرکے انکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف نے خود کو پھنسا لیا ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے آغاز کس نے کیا؟حنا ربانی کھرکے انکشافات

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پانامہ لیکس پر خط پیش کر کے خود کو پھنسا لیا ، کچھ لوگوں کو تھوڑے دنوں تک بے وقوف بنا سکتے ہیں سب کو نہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے آغاز پیپلز پارٹی… Continue 23reading نواز شریف نے خود کو پھنسا لیا ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے آغاز کس نے کیا؟حنا ربانی کھرکے انکشافات

چینی سرمایہ کاروں کی پیشکش پر خیبرپختونخواحکومت کا زبردست خیر مقدم،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

چینی سرمایہ کاروں کی پیشکش پر خیبرپختونخواحکومت کا زبردست خیر مقدم،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریگی۔انہوں نے اس سلسلے میں خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ کمپنی اور چین کی متعلقہ کمپنی سے فوکل پرسنز نامزد کرنے… Continue 23reading چینی سرمایہ کاروں کی پیشکش پر خیبرپختونخواحکومت کا زبردست خیر مقدم،بڑا قدم اُٹھالیاگیا