پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کل(ہفتہ ) اسلام آباد میں وارم اپ ریلی منسوخ کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے 29اکتوبرکی وارم اپ ریلی دفعہ 144کی وجہ سے منسوخ کردی ہے اوراس سلسلے میں تمام کارکنوں کوروک دیاگیاہے کہ کل وارم اپ ریلی نہیں ہوگی کیونکہ وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی ہوجائے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے وارم اپ ریلی منسوخ کردی