اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول ایک روپیہ 28 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 31 پیسے جبکہ ہائی اوکٹین 2 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 46 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 47 پیسہ فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا 29 دسمبر و وزارت پٹرولیم کو بھجوائے گا اور حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
اگر آپ کے پاس گاڑی یا موٹر سائیکل ہے تو ٹینکی فل کروا لیں!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا



















































