جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما و سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے پانامالیکس پر پی ٹی آئی کو اپنے وکلا ء تبدیل نہ کرنے کا مشورہ دیاہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے اعتزازاحسن سے رابطہ کیا ہے اور ان سے سپریم کورٹ میں… Continue 23reading پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈپرواقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں بم کی اطلاع کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی اور شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک روڈبند کردیا گیاتاہم بعدازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تلاشی کے بعد کلیئرقراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کراچی کی مصروف… Continue 23reading کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

افغانستان کو پاکستان کا ایک صوبہ سمجھنے کی بجائے یہ کام کریں،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

افغانستان کو پاکستان کا ایک صوبہ سمجھنے کی بجائے یہ کام کریں،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے فاٹا ریسرچ سنٹر کی جانب سے اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ہر صورت میں اپنی افغان پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے اور افغانستان کو پاکستان کا ایک صوبہ سمجھنے کی بجائے اسے ایک… Continue 23reading افغانستان کو پاکستان کا ایک صوبہ سمجھنے کی بجائے یہ کام کریں،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈبل شاہ کے بعد نیا سکینڈل،ہزاروں پاکستانی قرض میں ڈوب گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈبل شاہ کے بعد نیا سکینڈل،ہزاروں پاکستانی قرض میں ڈوب گئے

رائے ونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)مذہبی اہمیت کے حامل شہررائے ونڈ میں درجن بھر سے زائد مائیکرو فنانس کمپنیوں نے ہزاروں افراد کو مقروض بنا دیا، آسان اقساط ،فوری قرضوں کی ادائیگی کے پرکشش اور سہانے خواب دکھا کر رائے ونڈ کے 25ہزار کے لگ بھگ افراد سودی قرضوں میں بری طرح پھنس گئے ،مقامی حلقوں نے رائے… Continue 23reading ڈبل شاہ کے بعد نیا سکینڈل،ہزاروں پاکستانی قرض میں ڈوب گئے

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت تعلیم نے بڑھتی دہشتگردی کے پیش نظر ملک بھر میں طلبہ کو فوجی تربیت دینے کا فیصلہ کر لیاہے ،این سی سی کو دوبارہ تعلیمی نظام کا حصہ بنایا جائے گا ۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے کہاہے کہ بڑھتی دہشتگردی کے سبب این سی… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ کا فیصلہ

دفاعی صنعت میں ایک اوربڑا سنگ میل،70 سے زائد ممالک تیار،دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

دفاعی صنعت میں ایک اوربڑا سنگ میل،70 سے زائد ممالک تیار،دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)9ویں دفاعی نمائش(آئیڈیاز 2016) 22 نومبر سے 25 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔نمائش میں 70 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ نمائش کے موقع پر عالمی سیمینار کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں عالمی سیکیورٹی ماہرین اپنے مقالے پیش کریں گے اور پاکستان کی جدید اور نئی دفاعی مصنوعات… Continue 23reading دفاعی صنعت میں ایک اوربڑا سنگ میل،70 سے زائد ممالک تیار،دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

کامونکے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ دیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کامونکے کی دس مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوئے ،وارث مسیح سہوترا واحد امیدوار تھے جو مخصوص اقلیتی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے الیکشن… Continue 23reading حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

خیبرپختونخوامیں سیلاب کوہمیشہ بریک لگانے کی تیاریاں،قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹر ڈیم سائٹ پر پہنچ چکا ہے ۔چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اِن خیالات کا اظہار شمالی وزیرستان میں واقع کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ شمالی وزیرستان اورخیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم ہے ۔ اُنہوں نے پراجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبے کی اہمیت کے پیشِ نظر اِس کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کرم تنگی ڈیم ایک کثیر المقاصد منصوبہ ہے ۔ جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین ایکڑ فٹ اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 83.4 میگاواٹ ہے ۔ واپڈا اِس منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرے گا ۔پہلا مرحلہ (سٹیج۔ ون) تقریباً تین سال کی مدت میں مکمل ہوگا، جس کی تکمیل پر شمالی وزیرستان میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ تقریباً 18میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی ۔قبل ازیں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین ( ریٹائرڈ) نے مہمند ایجنسی میں واقع مہمند ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مہمند ڈیم منصوبے کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن فروری 2017 ء میں مکمل ہوگا ۔ جس کے بعد منصوبے کی منظوری ، فنڈز کا بندوبست اور تعمیراتی کام ایوارڈ کرنے کے مراحل طے کئے جائیں گے ۔چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ اپنے فوائد کے اعتبار سے مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔مہمند ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1.3ملین ایکڑ فٹ جبکہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 800 میگاواٹ ہے ۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سیلاب کوہمیشہ بریک لگانے کی تیاریاں،قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹر ڈیم سائٹ پر پہنچ چکا ہے ۔چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اِن خیالات کا اظہار شمالی وزیرستان میں واقع کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ شمالی وزیرستان اورخیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم ہے ۔ اُنہوں نے پراجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبے کی اہمیت کے پیشِ نظر اِس کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کرم تنگی ڈیم ایک کثیر المقاصد منصوبہ ہے ۔ جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین ایکڑ فٹ اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 83.4 میگاواٹ ہے ۔ واپڈا اِس منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرے گا ۔پہلا مرحلہ (سٹیج۔ ون) تقریباً تین سال کی مدت میں مکمل ہوگا، جس کی تکمیل پر شمالی وزیرستان میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ تقریباً 18میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی ۔قبل ازیں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین ( ریٹائرڈ) نے مہمند ایجنسی میں واقع مہمند ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مہمند ڈیم منصوبے کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن فروری 2017 ء میں مکمل ہوگا ۔ جس کے بعد منصوبے کی منظوری ، فنڈز کا بندوبست اور تعمیراتی کام ایوارڈ کرنے کے مراحل طے کئے جائیں گے ۔چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ اپنے فوائد کے اعتبار سے مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔مہمند ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1.3ملین ایکڑ فٹ جبکہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 800 میگاواٹ ہے ۔

پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین دوستی مثالی ہے ، پاک بحریہ اور چائنہ کی مشترکہ مشقیں انیس نومبر سے گہرے سمندر میں شروع ۔فلیٹ ہیڈ کوارٹر پاک بحریہ میں پاکستان نیوی اور چائینز بحریہ کے حکام نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ، پاک بحریہ کے کموڈور فواد امین بیگ کا کہنا تھا کہ پاک چائنا کی مشترکہ… Continue 23reading پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں