’’پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ‘‘ عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا
کراچی( آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ملٹری کورٹس بھیجا جائے اور مجرموں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ 2013ء کے انتخابات میں پارٹی کی تیاری نہیں تھی،پاناما کیس جنوری میں ہی آر یا پار ہو جائے گا۔پاناما کیس پر تشکیل بینچ… Continue 23reading ’’پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ‘‘ عمران خان نے حتمی فیصلہ سنا دیا











































