مریم نواز کی روانگی کی خبریں،خود ہی حقیقت سامنے لے آئیں
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی صاحبزادہ مریم نواز شریف نے فیصل ووڈا کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اسلام آباد میں ہی ہوں ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھاکہ جھوٹ بولنے والوں کو ماضی کی رسوائی سے کچھ نہیں سیکھا ٗمیں اسلام آباد میں ہی ہوں۔یادرہے… Continue 23reading مریم نواز کی روانگی کی خبریں،خود ہی حقیقت سامنے لے آئیں