پشاورمیں اے این پی کے رہنماپرحملہ ،بال بال بچ گئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پر حملہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے اخون آبادکے قریب نامعلوم افراد نے اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہارون بلورپرحملہ کیاہے لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ… Continue 23reading پشاورمیں اے این پی کے رہنماپرحملہ ،بال بال بچ گئے