ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سابق گورنرنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیا،معروف صحافی کادعوی

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سے جب پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری وطن واپس روانہ ہوئے توان کوسابق گورنرڈاکٹرعشرت العباد بھی ائرپورٹ پرپاکستان کےلئے الوداع کرنے آئے ۔
اب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی جنید سلیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام حسب حال کے میزبان اور مشہور صحافی جنید سلیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے اپنے سیاسی مستقل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر عشرت نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…