لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے ، خواجہ آصف چڑھ دوڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ا رکان اسمبلی قومی اسمبلی کے اجلاس میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی تقریبا 2 ماہ بعد قو می اسمبلی کے اجلاس آئے ۔تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شاہ محمودقریشی ،عارف علوی ،شفقت محمود ،شہریارآفریدی اوردیگراجلاس میں اس وقت شریک ہیں ۔ اس سے قبل وفاقی وزیرخواجہ… Continue 23reading لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے ، خواجہ آصف چڑھ دوڑے







































