اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور وزراء ایک دوسرے پر برس پڑے،حکومت لرز اُٹھی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور وزراء ایک دوسرے پر برس پڑے،حکومت لرز اُٹھی،ترجمان وزیراعظم ہاؤس مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیوزگیٹ کے ذمہ دار پرویز رشید ہیں ،مزید تفصیلات چوہدری نثاربتائیں گے،نہوں نے کہاہے کہ وزارت داخلہ کی انکوائری اورشواہدکے مطابق پرویزرشیدسے کوتاہی ہوئی،پرویزرشیدکوتحقیقات مکمل ہونے تک عہدہ چھوڑنے کا حکم دیاگیا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading اعلیٰ حکومتی عہدیدار اور وزراء ایک دوسرے پر برس پڑے،حکومت لرز اُٹھی