پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے آج رات سے سوموار کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان سمیت کشمیر کے کئی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔آئندہ 24گھنٹوں میں خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں برف باری جبکہ  راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…