رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) یادش بخیر ۔۔ پاکستانی میڈیا پر خوب واویلا مچا تھا کہ جب ایک ٹرین کا ڈرائیور ٹرین روک کر پکوڑے لینے چلا گیا تھا۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ مسافروں سے بھرے طیارے کو چھوڑ کر ہوٹل چلا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقہفتہ کی صبح دبئی سے لاہور کیلئے آنیوالی پرواز کو شدید دھند کے باعث رحیم یار خان ایئر پورٹ پر اتار ا گیا جسے دھند میں کمی کے بعد لاہور کیلئے اڑان بھرنا تھی تاہم موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پائلٹ نیند پوری کرنے کیلئے ہوٹل پہنچ گیا اور مسافر سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔
ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































