اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ،گرفتاری پر پیپلزپارٹی مشتعل،انتباہ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ہیں، کراچی میں اس طرح کی کارروائی سے آپریشن بھی متنازع ہوگا ،ایسادیکھا کہ کارروائی انتقامی تھی، اس تاثر کوختم کرنا رینجرز کی ذمیداری ہے، ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو 27 دسمبر کو ہم آگے جائیں گے، آصف زرداری نے مختصر تقریر کی، تفصیلی تقریر 27 دسمبر کو کریں گے۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کل اس طرح کی باتیں بھی کی گئیں کہ آصف زرداری واپس ہی نہیں آئیں گے،چودھری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ہیں، جس طرح کی کارروائی کراچی میں کی گئی اس طرح کی کارروائی سے آپریشن بھی متنازع ہوگا،ایسادیکھا کہ کارروائی انتقامی تھی، اس تاثر کوختم کرنا رینجرز کی ذمیداری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ روز انتظار کرناچاہیے، صورتحال مزید واضح ہوجائیگی، ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو 27 دسمبر کو ہم آگے جائیں گے، آصف زرداری نے مختصر تقریر کی، تفصیلی تقریر 27 دسمبر کو کریں گے۔(ار)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…