ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

گڈ بائے پیپلزپارٹی۔ منظور وٹو کس پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟خفیہ ملاقات منظر عام پر

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد میاں منظور وٹو کی طرف سے سیاسی مستقبل کے حوالے سے جلد بڑا فیصلہ سامنے آنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ منظور وٹو کی طرف سے مستقبل قریب میں خود مختار سیاست کرنے کے حوالے سے فیصلہ متوقع ہے جس کے لئے وہ اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کررہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز

سابق نائب وزیر اعظم ومسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور میاں منظور وٹو کے درمیان شادی کی ایک تقریب میں ون ٹو ون طویل ملاقات ہوئی ۔نجی ہوٹل میں ہونے شادی کی تقریب میں دونوں رہنماایک طرف الگ ہو کر بیٹھ گئے اور طویل نشست کی جس میں اہم سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سیاسی حلقے میاں منظور وٹو کے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی اٹھا رہ ماہ بعد بیرون ملک سے واپسی کے موقع پر استقبال کی بجائے لاہور میں موجودگی پر بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…