پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

منگل کو چھٹی کا اعلان ہو گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں 27دسمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو کی برسی منانے کے لیے 27 دسمبر کو ضلع لاڑکانہ کے گڑھی خدا بخش میں جلسہ منعقد کرے گی۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھی 18 ماہ کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچے۔اس موقع پر استقبال کے لیے آئے ہوئے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’لوگوں کو پاکستان سے بڑی مایوسی ہے لیکن میں یہاں مایوسیاں پھیلانے نہیں آیا۔آصف علی زرداری نے کشمیر واپس لینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ان کی وطن واپسی کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ہمراہ گڑھی خدا بخش کے جلسے میں موجود ہوں گے۔یاد رہے کہ بینظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…