جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

’’جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو کیا پیغام دیدیا؟‘‘

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو کیا پیغام دیدیا؟‘‘

راولپنڈی(آن لائن)سبکدوش ہونے والے چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ میں قوم کو یقین دلا تا ہوں کہ اب ہماری منزل دور نہیں ،خطرات اندرونی ہو یا بیرونی ،پاک فوج ان سے نمٹنے کے لیے کام کرتی رہے گی، بھارت کو واضح کردوں کہ ہماری تحمل کی پالیسی کو… Continue 23reading ’’جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو کیا پیغام دیدیا؟‘‘

راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف آج اپنی مدت ملازمت سے سبکدوش ہوگئے لیکن بھارت پران کاخوف بھی اب طاری ہے ۔ ایک بھارتی نجی ٹی وی نے الزام لگایاہے کہ بھارت میں نگوٹاحملے کی وجہ جنرل راحیل شریف ہیں جنہوں نے جاتے وقت بھارت کےخلاف یہ حملہ کرایاجس میں ایک بھارتی میجرماراگیاجبکہ بھارت… Continue 23reading راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا

پاکستان کے کس آرمی چیف کوایک گورنر نے اغوا کر کے ان سے استعفیٰ لے لیا تھا ۔۔وہ طاقتور گورنر کون تھا ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کے کس آرمی چیف کوایک گورنر نے اغوا کر کے ان سے استعفیٰ لے لیا تھا ۔۔وہ طاقتور گورنر کون تھا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ نوائے وقت کے سینئیر کالم نگار فضل حسین اعوان اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں لکھتے ہیںجنرل راحیل شریف نے جس طرح دہشتگردوں کا گھیراؤکیا اور بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اس سے وہ قوم کے ہیرو اور محسن ٹھہرے۔میسروی بھی ایسے ہی پاکستانیوں کے ہیرو اور محسن تھے۔لیفٹیننٹ جنرل سر… Continue 23reading پاکستان کے کس آرمی چیف کوایک گورنر نے اغوا کر کے ان سے استعفیٰ لے لیا تھا ۔۔وہ طاقتور گورنر کون تھا ؟

پاکستان نے افغان مہاجرین کو سرپرائز دے دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان نے افغان مہاجرین کو سرپرائز دے دیا

پشاور(آن لائن)افغان مہاجرین کو اگلے سال تک قیام کی توسیع کے بعد ویزوں کے لئے درجہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔ پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے ، علاج معالجہ کرنے والے ، کاروباری افغان مہاجرین کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے ۔ حالیہ منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس… Continue 23reading پاکستان نے افغان مہاجرین کو سرپرائز دے دیا

این اے 258کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے امیداورعبدالحکیم بلوچ کامیاب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

این اے 258کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے امیداورعبدالحکیم بلوچ کامیاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے کراچی میں حلقہ این اے 258کے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج کااعلان ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالحکیم بلوچ 80ہزار292ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے ۔ نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 80 ہزار 292 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں،شاندار کامیابی حاصل… Continue 23reading این اے 258کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے امیداورعبدالحکیم بلوچ کامیاب

میٹروسروس بند،انٹرنیٹ سروس معطل , سکولوں میں چھٹی کااعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

میٹروسروس بند،انٹرنیٹ سروس معطل , سکولوں میں چھٹی کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے پیش نظرراولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک کےلئے ایک طرف متبادل پلان تشکیل دیدیاگیاہے جبکہ میٹروبس سروس بھی نہیں چلے گی ۔ میٹروبس سروس تقریب ختم ہونے کے بعد 2بجے شام کوچلائی جائے گی ۔جبکہ اس سے قبل موبائل… Continue 23reading میٹروسروس بند،انٹرنیٹ سروس معطل , سکولوں میں چھٹی کااعلان

جنرل راحیل سے سوا تین گھنٹے ملاقات میں کیا ہوا؟، ڈاکٹر طاہر القادری باتیں سامنے لے آئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل سے سوا تین گھنٹے ملاقات میں کیا ہوا؟، ڈاکٹر طاہر القادری باتیں سامنے لے آئے

لاہور (این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو اللہ عزت کے ساتھ رکھے ان سے سوا تین گھنٹے کی ملاقات ہوئی ،اب میں اس پر کیا کمنٹ کروں؟ زندگی میں پہلی بار سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام کو راحیل… Continue 23reading جنرل راحیل سے سوا تین گھنٹے ملاقات میں کیا ہوا؟، ڈاکٹر طاہر القادری باتیں سامنے لے آئے

پاک فوج میں نئی تقرریاں ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت جاری کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک فوج میں نئی تقرریاں ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت جاری کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر فوج میں ہونے والی تقرریوں کے حوالے سے خبریں کی تردید کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آرکے ترجمان لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا… Continue 23reading پاک فوج میں نئی تقرریاں ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت جاری کردی

یوٹرن کے بعد ایک نئی اصطلاح آگئی ،عمران خان نے خبردارکردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

یوٹرن کے بعد ایک نئی اصطلاح آگئی ،عمران خان نے خبردارکردیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یوٹرن کے بعد ایک نئی اصطلاح ن ٹرن آگئی ہے کیونکہ شریف فیملی کے بیانات میں بہت تضادات ہیں ، عوام پر پتا چل گیا ہے یہ کبھی کچھ کہتے ہیں اور کبھی کچھ ،سپیکر ان کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹیاں… Continue 23reading یوٹرن کے بعد ایک نئی اصطلاح آگئی ،عمران خان نے خبردارکردیا