جاتے جاتے چیف جسٹس نے سنگین اعتراف کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں بہتری کی امید نظرنہیں آتی کیونکہ اداروں میں بدعنوانی اوراقربا پروری کا بازار گرم ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوا ، جس میں عدالت عظمیٰ… Continue 23reading جاتے جاتے چیف جسٹس نے سنگین اعتراف کرلیا







































