عمران سے صلح کر لیں،شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کرکس سینئررہنما سےمنت کی؟
اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کی راہداری میں شیخ رشید نے خورشید شاہ کو پکڑ لیا ، اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ جوڑ کرعمران خان سے صلح کرنے کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو شیخ رشید نے پارلیمنٹ کی راہداری میں جاتے جاتے پکڑ لیا اور ان سے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ… Continue 23reading عمران سے صلح کر لیں،شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کرکس سینئررہنما سےمنت کی؟