کراچی( آن لائن ) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کومحترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ 27 دسمبر کومحترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی اداروں میں 27 سمبر کو عام تعطیل ہوگی۔
بے نظیر بھٹو کی برسی پرعام تعطیل کا اعلان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں