میں دن رات دعاکرتارہاکہ ڈونلڈٹرمپ ہی کامیاب ہو،معروف صحافی نے ایسی بات کردی کہ ہیلری کوفیورٹ کہنے والوں کوبھی چپ لگ گئی ،آپ بھی جان کرداددینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حفیظ اللہ نیازی نے اپنے ایک تجزیے میں کہاکہ میں دن رات دعاکرتارہاکہ ڈونلڈٹرمپ ہی کامیاب ہو۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کےلئے دن رات دعاکرتارہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ امریکی صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن نے امریکہ کوتوتیسرے گیئرمیں تباہی کے دھانے پرپہنچاناتھا لیکن اب ٹرمپ امریکہ کوپانچویں گیئرمیں ہی تباہ… Continue 23reading میں دن رات دعاکرتارہاکہ ڈونلڈٹرمپ ہی کامیاب ہو،معروف صحافی نے ایسی بات کردی کہ ہیلری کوفیورٹ کہنے والوں کوبھی چپ لگ گئی ،آپ بھی جان کرداددینگے