منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک )مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں، پیپلزپارٹی کے رہنما میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں میرے متعلق گھٹیا افواہیں گردش کر رہی ہیں جو افسوسناک ہیں ، گھٹیا افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں ۔

پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو کے بیان اور میڈیا رپورٹس پر اپنے ردعمل میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ پاکستانی میڈیا میں میرے متعلق گھٹیا افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جو افسوس ناک ہیں اور ا یسی افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بلاول بھٹو نے بھی مرتضیٰ بھٹو کے خاندان کے بارے میں گفتگو کی تھی جبکہ ایک نجی چینل نے مرتضیٰ بھٹو کی پی پی کی موجودہ قیادت کے ساتھ مفاہمت کے حوالے سے بھی بڑا دعویٰ کیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…