اہم شخصیات کے قافلے پر حملہ،متعددسیکورٹی اہلکارزخمی
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تاہم ڈی پی اور اسسٹنٹ کمشنر حملے میں محفوظ رہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر داخلہ بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ… Continue 23reading اہم شخصیات کے قافلے پر حملہ،متعددسیکورٹی اہلکارزخمی







































