گورنر سندھ سعیدالزمان صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبر آگئی
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ کے نتائج کو نہایت… Continue 23reading گورنر سندھ سعیدالزمان صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبر آگئی