تحریک انصاف نے بھارت کیخلاف عملی قدم اُٹھالیا
لاہور ( این این آئی) بھارت کو نا پسندیدہ ملک قرار داد دینے اور گلی محلوں میں ویڈیو گیمز کی آڑ میں ہونے والے جوئے کیخلاف سخت کارروائی کے لئے قرار دادیں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئیں ۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے کہا کہ لائن آف… Continue 23reading تحریک انصاف نے بھارت کیخلاف عملی قدم اُٹھالیا







































