شاہ نورانی کے مزار پر بم حملہ ۔۔۔ ایک مشہور مزار کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
سہون شریف (آئی این پی )حب میں شاہ نورانی کی درگاہ پردھماکے کے بعد سہون شریف میں درگاہ حضرت سخی لعل شہباز قلندر کے اطراف سکیورٹی سخت کردی گئی ۔ مزار کے دروازوں پر سکیورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے۔ حب شاہ نورانی پر ہونے والے دھماکے کے بعد سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر… Continue 23reading شاہ نورانی کے مزار پر بم حملہ ۔۔۔ ایک مشہور مزار کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی