حنیف عباسی کا وار،عمران خان کوپھنسانے کی تیاریاں ،اہم سرکاری ادارے نے کام دکھادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نےپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، ایف بی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹیکس گوشوراروں کی جانچ پڑتال شروع کردی، واضح تضاد پائے جانے پر کارروائی ہوگی۔جبکہ عمران خان کی… Continue 23reading حنیف عباسی کا وار،عمران خان کوپھنسانے کی تیاریاں ،اہم سرکاری ادارے نے کام دکھادیا