چوہدری نثارکے ساتھ کیاہوگا؟وزیرداخلہ کے حوالے اہم پیش گوئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسندھ منظوروسان نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے بارے میں ایک نئی پیش گوئی کی ہے ۔منظوروسان نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان کو2017میں گھرچلے جاناپڑے گا۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمامنظوروسان نے کہاکہ میر ی آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے… Continue 23reading چوہدری نثارکے ساتھ کیاہوگا؟وزیرداخلہ کے حوالے اہم پیش گوئی







































