نیواسلام آباد ایئرپورٹ کو مزید چارچاند لگانے کی تیاریاں،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو تمام مطلوبہ سہولیات کے ساتھ حقیقی معنی میں جدید ایئرپورٹ کے طور پر مکمل کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ہوائی اڈے تک آسان اور تیز تر رسائی کو یقینی بنانے کیلئے معیاری رابطہ سڑکیں… Continue 23reading نیواسلام آباد ایئرپورٹ کو مزید چارچاند لگانے کی تیاریاں،بڑا حکم جاری