بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے نئے آرمی چیف سے محتاط رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور نئے آرمی چیف نامزدگی پر بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بکرم… Continue 23reading بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف