جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا صوبائی وزیر سید ہارون سلطان اورایم این اے سید باسط علی سلطان کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا صوبائی وزیر سید ہارون سلطان اورایم این اے سید باسط علی سلطان کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبائی وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری اورممبر قومی اسمبلی سید باسط علی سلطان بخاری کے والد اور سابق پارلیمنٹیرین سید عبداللہ شاہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سید عبداللہ شاہ بخاری ہردلعزیز شخصیت اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف کا صوبائی وزیر سید ہارون سلطان اورایم این اے سید باسط علی سلطان کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد دی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی شاندار خدمات کو خراج تحسین… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد

قمر جاوید باجوہ کی تقرری کی حمایت، شریف خاندان کے کن دو افراد نے کی؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

قمر جاوید باجوہ کی تقرری کی حمایت، شریف خاندان کے کن دو افراد نے کی؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے دعوی کیاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز،وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے مل کرکی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ مجھے ایک نجی ٹی وی چینل کے مالک… Continue 23reading قمر جاوید باجوہ کی تقرری کی حمایت، شریف خاندان کے کن دو افراد نے کی؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

حرام کو حلال سے الگ کر کے دم لوں گا،ریاستی عدلیہ پر فخر ہے،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

حرام کو حلال سے الگ کر کے دم لوں گا،ریاستی عدلیہ پر فخر ہے،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(راجہ رئیس احمد خان )وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہائیڈرل اور ٹورازم کے شعبے ریاست کو معاشی خودکفالت کی طرف گامزن کر سکتے ہیں۔ریاست کو معاشی خودکفالت کی طرف لے کر جانا ہماری ذمہ داری ہے۔کسی کو عام آدمی کا حق مارنے کی جازت… Continue 23reading حرام کو حلال سے الگ کر کے دم لوں گا،ریاستی عدلیہ پر فخر ہے،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں چنبہ ہائوس میں ن لیگ کے رکن اسمبلی کے کمرے سے مردہ حالت میں پائی جانے والی سمیعہ چوہدری کے بارے میں ایک اورانکشاف ہواہے کہ سمیعہ چوہدری جب چنبہ ہائوس میں آئیں تواس وقت انہوں نے کیفے ٹیریامیں تین افراد کے کھانے کاآرڈردیاتھاتاہم بعد میں کسی نے کھانانہیں کھایا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاؤس… Continue 23reading موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

’’سودی کاروبار اللہ کے ساتھ براہ راست جنگ‘‘ حکومت بازی لے گئی۔۔۔کیا شاندار اقدام اٹھا لیا ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’سودی کاروبار اللہ کے ساتھ براہ راست جنگ‘‘ حکومت بازی لے گئی۔۔۔کیا شاندار اقدام اٹھا لیا ؟

پشاور(این این آئی)پشاورپولیس نے سود کے کارو بار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے خواتین سمیت تیرہ افراد کو گرفتار کرلیا پشاورپولیس کے ترجمان کے مطابق سی سی پی او پشاور طاہر خان کی ہدایت کے بعد پولیس نے سود جیسے گھنونے کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا… Continue 23reading ’’سودی کاروبار اللہ کے ساتھ براہ راست جنگ‘‘ حکومت بازی لے گئی۔۔۔کیا شاندار اقدام اٹھا لیا ؟

پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

کراچی ( آن لائن ) پی آئی اے نے جہازوں کی خریداری کے لئے 13 کروڑ ڈالر کا بندوبست کر لیا۔قومی ائیرلائن نے پروازوں اور آمدن میں اضافے کے لئے فلائٹ آپریشن بڑھانے کی ٹھان رکھی ہے جس کے لئے پی آئی اے نے رقم کا بھی بندوبست کر لیا ہے۔کمپنی اعلامیے کے مطابق دبئی… Continue 23reading پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی

نئے آرمی چیف کی ذات کیا ہے ؟ سابق وزیر اعظم کا بیان پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے آرمی چیف کی ذات کیا ہے ؟ سابق وزیر اعظم کا بیان پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی کوئی ذات برادری نہیں ہوتی، ان کی ذات پاکستان اور برادری افواج پاکستان ہیں، پاکستان درست سمت میں نہیں چل رہا، اللہ کرے یہ صحیح سمت چلے، جہانگیر بدر منجھے و سلجھے ہوئے سیاستدان… Continue 23reading نئے آرمی چیف کی ذات کیا ہے ؟ سابق وزیر اعظم کا بیان پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے