طیارہ حادثہ،لاشوں کی شناخت،ریسیکیو اہلکار کا افسوسناک انکشاف
حویلیاں (این این آئی) حادثے کا شکارہونے والے بد قسمت طیارے کا ملبہ بڑے علاقے میں پھیل گیا جبکہ اکثر لاشیں بری طرح جھلس گئیں ۔ جائے حادثہ پر موجود مقامی انتظامیہ کے ایک عہدیدر نے میڈیا کو بتایا کہ اکثر لاشیں بری طرح جھلس چکی ہیں اور ان کی شناخت ممکن نہیں ٗ طیارے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،لاشوں کی شناخت،ریسیکیو اہلکار کا افسوسناک انکشاف