کابل میں طالبان دور کی یاد تازہ،پولیس کے اقدام پر شہری ششدر
کابل(آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس اور صحت کے حکام نے بے حیائی اور منشیات وعیاشی کے خلاف مہم کے سلسلے میں کئی ریستورانوں،باروں اور شیشہ کیفے پرچھاپے مار کر چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔افغان میڈیاکے مطابق پولیس اور صحت کے حکام نے بے حیائی اور منشیات وعیاشی کے خلاف مہم… Continue 23reading کابل میں طالبان دور کی یاد تازہ،پولیس کے اقدام پر شہری ششدر