منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ایان علی کویہ انتہائی اہم عہدہ دیدیا جائے ‘‘ایسی تجویز سامنے آ گئی کہ چوہدری نثار کے غصے کہ انتہاء نہ رہے گی، عہدہ کونسا ہے؟

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018جوں جوں نزدیک آرہے ہیں ویسے ویسے ملکی سیاسی حالات کشیدہ سیکشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں۔سیاسی دھڑوں میں کچھ اس طرح ہلچل ہے کہ ایک ہی پارٹی کے لوگ اپنے ہی لوگوں کے خلاف جاکر نئی گروپ بازی کر رہے ہیں۔ اب ایک نجی اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق پی پی کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ کو زچ کرنے کے لیے سپر ماڈل ایان علی کو سینیٹر بنانے کا مشورہ دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مشورہ ن لیگ کے ہی ایک گروپ کی جانب سے دیا گیاہے جو جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں واپسی کے خلاف ہے اور اس کا مقصد محض چوہدری نثار کو زچ کرنا ہے۔
روزنامہ خبریں کے مطابق یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت جاوید ہاشمی کا عدالتوں کو بیچ میں لانا سمجھ سے باہر ہے۔ پانامہ کیس نااہلی کی تلوار بن کر حکمران خاندان کے سروں پر لٹک رہا ہے۔ مزید انکشاف یہ ہوا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے اجلاس میں بعض رہنماؤں نے مشورہ دیا کہ چودھری نثار کو زچ کرنے کیلئے ایان علی کو سینیٹر بنوادیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…