اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

عمران خان پر توہین رسالت ﷺ کا الزام عائد فوراََ معافی مانگیں ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی پیر افضل قادری نے عمران خان پر توہین رسالت ﷺ کا الزام عائد کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب کے شہر گجرات سے تعلق رکھنے والی معروف مذہبی شخصیت مفتی پیر افضل قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر توہین رسالت ﷺ کا الزام عائد کیا ہے۔
مفتی پیر افضل قادری نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے گزشتہ دنوں کچھ ایسے الفاظ ادا کئے ہیں جس سے حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی ہوئی ہے۔ لہٰٰذا ان پر لازم ہے کہ وہ عوام کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کریں اور عوام کے سامنے ہی معافی مانگیں۔

pir-muhammad-afzal-qadri

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…