پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

2016 ء میں شوکت خان کو پاکستانیوں نے کتنے ارب روپے چندہ دیا؟ جواب آپ کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہوگیا!!

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستانی جہاں اپنی شاہ خرچیوں میں کسی سے پیچھے نہیں وہیں جب فلاحی کاموں کا ذکر ہوتو اس میں بھی اپنا حصہ ڈالنانہیں بھولتے ، شوکت خانم ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹرنے 2016ء کے بجٹ کا 100فیصد حاصل کرلیاہے کیونکہ پاکستانیوں نے عطیہ کی مد میں شوکت خانم کیلئے 8.7بلین(آٹھ ارب ستر کروڑ) روپے اداکیے۔
شوکت خانم کی طرف سے بتایاگیاکہ آپ کے عطیات کی وجہ سے ہم اس قابل ہوسکے کہ2016ء کے لیے مقرر کیے گئے اہداف حاصل کرلیے اور ساتھ ہی انتظامیہ نے اپنے ’ڈونرز‘ کا شکریہ اداکیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…