پنجاب کے شہروں میں ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے موثر اور جامع اصلاحات لائی جا رہی ہیں،شہبازشریف
لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کیلئے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز ، سفارشات اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ… Continue 23reading پنجاب کے شہروں میں ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے موثر اور جامع اصلاحات لائی جا رہی ہیں،شہبازشریف