اگروکیل بدل نہیں سکتے تواس وکیل کوشامل کرو،طاہرالقادر ی کاعمران خان کومشورہ ،وطن واپسی کااعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے ۔طاہرالقادر ی نے مشورہ دیاہے کہ پاناما کیس کی پیروی کرنیوالے وکیل کو تبدیل کریں، اگر ایسا نہیں کرسکتے تو بابر اعوان جیسے بال کی کھال اتارنے والے وکیلوں کو شامل کریں۔ ایک نجی… Continue 23reading اگروکیل بدل نہیں سکتے تواس وکیل کوشامل کرو،طاہرالقادر ی کاعمران خان کومشورہ ،وطن واپسی کااعلان