فرنٹ مین کے گھر چھاپہ ۔۔ زرداری نے بڑ ااعلان کر دیا
کراچی(آئی این پی )سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا رہے گا،ہمیں اپنی خامیوں پر مثبت نظر ڈالنی ہے،انورمجیدکے ساتھ تعلقا ت سے انکار نہیں،ان کے ساتھ کیا ہوا اور کیوں ہوا وزیرداخلہ سے پوچھیں۔ امید ہے ڈاکٹر عاصم کو… Continue 23reading فرنٹ مین کے گھر چھاپہ ۔۔ زرداری نے بڑ ااعلان کر دیا







































