اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

کامونکے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ دیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کامونکے کی دس مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوئے ،وارث مسیح سہوترا واحد امیدوار تھے جو مخصوص اقلیتی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے الیکشن… Continue 23reading حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

خیبرپختونخوامیں سیلاب کوہمیشہ بریک لگانے کی تیاریاں،قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹر ڈیم سائٹ پر پہنچ چکا ہے ۔چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اِن خیالات کا اظہار شمالی وزیرستان میں واقع کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ شمالی وزیرستان اورخیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم ہے ۔ اُنہوں نے پراجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبے کی اہمیت کے پیشِ نظر اِس کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کرم تنگی ڈیم ایک کثیر المقاصد منصوبہ ہے ۔ جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین ایکڑ فٹ اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 83.4 میگاواٹ ہے ۔ واپڈا اِس منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرے گا ۔پہلا مرحلہ (سٹیج۔ ون) تقریباً تین سال کی مدت میں مکمل ہوگا، جس کی تکمیل پر شمالی وزیرستان میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ تقریباً 18میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی ۔قبل ازیں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین ( ریٹائرڈ) نے مہمند ایجنسی میں واقع مہمند ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مہمند ڈیم منصوبے کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن فروری 2017 ء میں مکمل ہوگا ۔ جس کے بعد منصوبے کی منظوری ، فنڈز کا بندوبست اور تعمیراتی کام ایوارڈ کرنے کے مراحل طے کئے جائیں گے ۔چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ اپنے فوائد کے اعتبار سے مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔مہمند ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1.3ملین ایکڑ فٹ جبکہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 800 میگاواٹ ہے ۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سیلاب کوہمیشہ بریک لگانے کی تیاریاں،قابل تحسین قدم اُٹھالیاگیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا،کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹر ڈیم سائٹ پر پہنچ چکا ہے ۔چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اِن خیالات کا اظہار شمالی وزیرستان میں واقع کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ شمالی وزیرستان اورخیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم ہے ۔ اُنہوں نے پراجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبے کی اہمیت کے پیشِ نظر اِس کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کرم تنگی ڈیم ایک کثیر المقاصد منصوبہ ہے ۔ جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین ایکڑ فٹ اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 83.4 میگاواٹ ہے ۔ واپڈا اِس منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرے گا ۔پہلا مرحلہ (سٹیج۔ ون) تقریباً تین سال کی مدت میں مکمل ہوگا، جس کی تکمیل پر شمالی وزیرستان میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ تقریباً 18میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی ۔قبل ازیں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین ( ریٹائرڈ) نے مہمند ایجنسی میں واقع مہمند ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مہمند ڈیم منصوبے کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن فروری 2017 ء میں مکمل ہوگا ۔ جس کے بعد منصوبے کی منظوری ، فنڈز کا بندوبست اور تعمیراتی کام ایوارڈ کرنے کے مراحل طے کئے جائیں گے ۔چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ اپنے فوائد کے اعتبار سے مہمند ڈیم انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ، کیونکہ یہ پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور ، چار سدہ اور نوشہرہ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔مہمند ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1.3ملین ایکڑ فٹ جبکہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 800 میگاواٹ ہے ۔

پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین دوستی مثالی ہے ، پاک بحریہ اور چائنہ کی مشترکہ مشقیں انیس نومبر سے گہرے سمندر میں شروع ۔فلیٹ ہیڈ کوارٹر پاک بحریہ میں پاکستان نیوی اور چائینز بحریہ کے حکام نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ، پاک بحریہ کے کموڈور فواد امین بیگ کا کہنا تھا کہ پاک چائنا کی مشترکہ… Continue 23reading پاک چین بحریہ کی مشترکہ مشقیں ،اصل ہدف کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

حافظ آباد (این این آئی)میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کے دو دھڑے کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کا ایم۔این۔ا ے گروپ جس کی قیادت سابق ایم۔این۔اے افضل حسین تارڑ ، وفاقی وزیر مملکت محترمہ سائرہ افضل تارڑ اور ایم۔این۔اے میاں شاہد… Continue 23reading ن لیگ میں دھڑے بازی کھل کرسامنے آگئی

چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے حاجی محمد عدیل کی وفات پر چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور تمام صوبوں میں تنظیموں و کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں،… Continue 23reading چاروں صوبوں میں تین روزہ سوگ کا اعلان

لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

لاہور(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی ،منی ٹریل اور دستاویزی ثبوت دینا حکمران خاندان کی ذمہ داری ہے۔ حکمرانوں کی چالاکی اور عیاری سے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ جاتے ہوئے سب کے ذہن میں… Continue 23reading لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو نے قمر الزمان کائرہ کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدرمقرر کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جبکہ ندیم افضل چن سیکرٹر ی جنرل اور مصطفی نوازکھوکھر صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کی زیرصدارت ورکنگ… Continue 23reading قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وکلاء کا قصور نہیں ، عمران خان نے انہیں بھی گمراہ کیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے حامد خان کی کارکردگی سے غیرمطمئن ہونے اور بابر اعوان کو ذمہ داری دیئے جانے کے امکان پر… Continue 23reading قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ

چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کے اجلاس میں بعض ارکان نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے ان ارکان نے یہ خدشات ظاہر کئے کہ چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے وہ اس مقصد کیلئے مونا باؤ اور… Continue 23reading چین سی پیک کے ذریعے بھارت سے تجارت بڑھا سکتا ہے ؟بعض ارکان کے خدشات بتادیئے