پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 48گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 48گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور اس دوران ملک کے کسی بھی حصے میں بارش کا امکان نہیں ۔

 

انہو ں نے بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق استور منفی12، کالام منفی10، گوپس، سکردو منفی05، دیر، چترال، بگروٹ، مالم جبہ منفی 04، راولاکوٹ، ہنزہ، دروش منفی03، کوئٹہ، ژوب منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ٗ لاہور میں 08، اسلام آباد 04،کراچی 13،پشاور 06،کوئٹہ منفی 02، چترال منفی 04اورہنزہ میں منفی 03رہنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…