عمران خان نے تحریک انصاف کے کتنے رہنماؤں اور کارکنوں کو فارغ کر دیا؟بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے درجنوں کارکنوں کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔پنجاب کے چار اضلاع میانوالی، اٹک، نارووال اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی ورکرز کی بنیادی رکنیت معطل کی گئی اور انہیں اظہار… Continue 23reading عمران خان نے تحریک انصاف کے کتنے رہنماؤں اور کارکنوں کو فارغ کر دیا؟بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی!!







































