بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،کس کمپنی کادودھ مضرصحت نہیں ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ پی سی ایس آر میں اس حوالے سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اورصرف ایک کمپنی ’’پریماملک ‘‘کادودھ حفظان صحت کے معیارکے مطابق پایاگیاجبکہ باقی کمپنیوں کے دودھ کے نمونے معیارپرپورے نہیں اترے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…