اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بلاول بھٹوکے سکیورٹی قافلے میں بڑاحادثہ ،پولیس کےاعلی افسرسمیت کئی اہلکارہسپتال پہنچ گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل فوٹ پاتھ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی، اسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گڑھی خدابخش جارہے تھے کہ ن کی سکیورٹی کے لیے تعینات قافلے میں پولیس موبائل نوڈیرو بائی پاس کے قریب چنگچی کو بچاتے ہوئے فوٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خانپور کے ڈی ایس پی نظیر لاشاری، پولیس اہلکار ندیم سمیجو، محمد شریف، محمد نواز لہر اور ہمت علی زخمی ہوگئے جنہیں دیگر پولیس اہلکاروں نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…