ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اِدھر یا اُدھر،ایازصادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،کپتان کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

اِدھر یا اُدھر،ایازصادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،کپتان کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی بغیر چھٹی کی درخواست کے مسلسل چالیس روز غیر حاضری کے بعد معاملہ قواعد کے مطابق ایوان میں لیکر جاؤنگا، ماضی میں گالیاں کھا کر بھی تحمل کا مظاہرہ کیا اب بھی کروں گا، میڈیا ریاست… Continue 23reading اِدھر یا اُدھر،ایازصادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،کپتان کو مشکل میں ڈال دیا

عدالت کا وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

عدالت کا وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ڈی جی ماحولیات کی تعیناتی کالعدم قرار دی تھی… Continue 23reading عدالت کا وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی

’’قانون کا بول بالا‘‘دو اہم پولیس افسران برطرف‘ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

’’قانون کا بول بالا‘‘دو اہم پولیس افسران برطرف‘ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے الزامات درست ثابت ہونے پر ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ زاہد عباس خواجہ اور ڈی ایس پی نعیم الحسنین کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ زاہد عباس خواجہ… Continue 23reading ’’قانون کا بول بالا‘‘دو اہم پولیس افسران برطرف‘ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

’’18 سال سے کم عمر افراد کے تبدیلی مذہب پر پابندی کا بل مسترد‘‘

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

’’18 سال سے کم عمر افراد کے تبدیلی مذہب پر پابندی کا بل مسترد‘‘

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے 18 برس سے قبل زبردستی تبدیلی مذہب کا بل 2016 ء مسترد کر دیا کمیٹی کے ارکان نے متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا زبردستی تبدیلی مذہب دس برس کی عمر میں ہو یا سو برس کی عمر میں ایسا کرنا… Continue 23reading ’’18 سال سے کم عمر افراد کے تبدیلی مذہب پر پابندی کا بل مسترد‘‘

’’میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں‘‘ وزیر اعلیٰ نے کھلے دل سے معذرت کر لی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

’’میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں‘‘ وزیر اعلیٰ نے کھلے دل سے معذرت کر لی

پشاور(این این آئی)وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب ہمارے پاس آتے ہیں تو میں انہیں ویلکم کروں گا ، حشر نشراورباغی کہنے والی باتیں واپس لیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کا اعلان میں… Continue 23reading ’’میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں‘‘ وزیر اعلیٰ نے کھلے دل سے معذرت کر لی

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے چار ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں کو فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں رانا فہیم، رانا مزمل ، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ شامل ہیں۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔ خواجہ سعد رفیق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ریلوے حادثات کی روک… Continue 23reading ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی

کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں 3 دسمبر کو انڈسٹریل گرڈ کے شاہنواز ، انڈسٹریل اور شیخ زید فیڈرز دن 11بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔4دسمبرکو(بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈکے سٹیڈیم اورجناح روڈفیڈرو ں سے… Continue 23reading برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی

چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی،یکم اپریل کو دوبارہ کھلے گی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی،یکم اپریل کو دوبارہ کھلے گی

بیجنگ (آئی این پی )چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی ،خنجراب سرحدی چوکی نے دی بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک کی تعمیر کے لئے خدمات سرانجام دیں،پورٹیکم اپریل2017 کو دو بارہ کھلی جائے گی ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان حکومتی معاہدے کے… Continue 23reading چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی،یکم اپریل کو دوبارہ کھلے گی