اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

لائسنس کی معطلی،عدلیہ کے بارے میں لائیو نازیبا الفاظ کا استعمال نجی ٹی وی کوبھاری پڑ گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

لائسنس کی معطلی،عدلیہ کے بارے میں لائیو نازیبا الفاظ کا استعمال نجی ٹی وی کوبھاری پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)جیسا کہ سچ ٹی وی چینل پر مورخہ 17 نومبر 2016 ؁ء کو صبح 8سے9 بجے پروگرام آج کے اخبار نشر ہوا جس کے دوران 8:46 بجے ایک کالر علی نواز کی کال نشر کی گئی جس میں اس نے اعلیٰ عدلیہ کے خلافہتک آمیز اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جو کہ… Continue 23reading لائسنس کی معطلی،عدلیہ کے بارے میں لائیو نازیبا الفاظ کا استعمال نجی ٹی وی کوبھاری پڑ گیا

ہمیں تو سعودی عرب سے کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا ،حکمرانوں کو ۔۔۔! معروف سیاسی رہنما کادلچسپ انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمیں تو سعودی عرب سے کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا ،حکمرانوں کو ۔۔۔! معروف سیاسی رہنما کادلچسپ انکشاف

لاہور (آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں منصورہ میں منعقدہ علماء و مشائخ کانفرنس میں شریک پاکستان اور بھارت کے معروف مزارات اولیاء کے گدی نشین حضرات نے پاکستان کو ایک حقیقی معنوں میں اسلامی و فلاحی مملکت بنانے اور نظام مصطفے ٰؐ کے نفاذ کیلئے تحریک پاکستان… Continue 23reading ہمیں تو سعودی عرب سے کھجور اور آب زم زم کے سوا کچھ نہیں ملتا ،حکمرانوں کو ۔۔۔! معروف سیاسی رہنما کادلچسپ انکشاف

اگر نوازشر یف کو گھر بجھوانا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا ورنہ کچھ نہیں ہوسکتا،چوہدری پرویزالٰہی نے انتباہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگر نوازشر یف کو گھر بجھوانا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا ورنہ کچھ نہیں ہوسکتا،چوہدری پرویزالٰہی نے انتباہ کردیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشر یف کی جانب سے سپر یم کورٹ میں پیش کر دہ خط قطری شہزاے نہیں سیف الر حمن کا ہے ‘ تحر یک انصاف ‘پیپلزپارٹی کی لڑائی اوراپوزیشن کی تقسیم کا فائدہ نوازشر یف کو… Continue 23reading اگر نوازشر یف کو گھر بجھوانا ہے تو یہ کام کرنا ہی ہوگا ورنہ کچھ نہیں ہوسکتا،چوہدری پرویزالٰہی نے انتباہ کردیا

پہلی بار حضرت امام حسین کے چہلم کے جلوس کے شرکاء پر نئی پابندی عائد

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پہلی بار حضرت امام حسین کے چہلم کے جلوس کے شرکاء پر نئی پابندی عائد

لاہور (آئی این پی) حضرت امام حسین کے چہلم پر لاہور میں سخت سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے جلوس کے شرکاء کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ جلوس کے روٹ پر 2500 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے جلوس صبح 9بجے موچی دروازے سے برآمد ہوگا۔

نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں،اعتزازاحسن

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں،اعتزازاحسن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااورسینیٹراعتزاز احسن نے کہاہےکہ نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں۔ میڈیاسے بات کرتےہوئےاعتزازاحسن نےکہاکہ پاناما لیکس کیس میں اگرمجھ سےمشورہ مانگاگیاتو دوں گا۔ اعتزازاحسن نے واضح کیاکہ پی ٹی آئی قیادت نےمجھ سےکوئی رابطہ نہیں کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اعتزازاحسن نے کہاکہ جوپیمانہ گیلانی کیلئےتھا،وہی نوازشریف کیلئےہوناچاہیے۔جب تک قطری… Continue 23reading نوازشریف کےپاس فرارکا کوئی راستہ نہیں،اعتزازاحسن

پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

اسلام آباد(اے پی پی) کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے ٹکرا گئے، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر اور اے 320 جہازوں کے درمیان معمولی ٹکر ہوئی۔ ترجمان… Continue 23reading پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

مخالفت بھی اور۔۔۔! لندن میں شر یف برداران کی فلیٹس کے متعلق سوال پرچوہدری پرویزالٰہی کا حیرت انگیزجواب

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

مخالفت بھی اور۔۔۔! لندن میں شر یف برداران کی فلیٹس کے متعلق سوال پرچوہدری پرویزالٰہی کا حیرت انگیزجواب

لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی لندن میں شر یف برداران کی فلیٹس کے متعلق سوال گول کر گئے ۔ اتوار کے روز جب وہ جہا نگیر بدر کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو اسی دوران ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ… Continue 23reading مخالفت بھی اور۔۔۔! لندن میں شر یف برداران کی فلیٹس کے متعلق سوال پرچوہدری پرویزالٰہی کا حیرت انگیزجواب

ضمنی انتخابات ۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

ضمنی انتخابات ۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

کراچی(آن لائن)کراچی میں 24نومبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 ضمنی انتخاب کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے ای سی پی نے رینجرز کی تعیناتی کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 258 میں ضمنی انتخابات کے دوران رینجرز کی تعیناتی کے… Continue 23reading ضمنی انتخابات ۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

بھارت کے بعد جرمنی نے پاکستان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کے بعد جرمنی نے پاکستان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

برلن(آئی این پی)جرمن میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔جرمن خبررساں ادارے’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق ایک جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ افغان شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے… Continue 23reading بھارت کے بعد جرمنی نے پاکستان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے