جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی بندر گاہ پر جدید چینی آبدوز کی اطلاع

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی ایک ایٹمی آبدوز گزشتہ سال سے کراچی کی بندرگاہ پر تعینات ہے جس کا مقصد بحر ہند میں بھارتی بحریہ کے واشپس کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنا اور سمندر میں چینی بالا دستی قائم رکھنا ہے۔ یہ دعویٰ بھارتی میڈیا نے این ڈی ٹی وی کے حوالے سے کیا ہے جس میں چینی آبدوز کی سیٹلائٹ کے ذریعے کھینچی گئی تصاویر کو نہ صرف دکھایا ہے بلکہ ان تصاویر کی روشنی میں تجزیاتی رپورٹ بھی

پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحریہ کا کہنا ہے کہ ’’ٹائپ 093 شانگ‘‘ سب میرین چین کی جدید ترین اور انتہائی ایڈوانس ٹیکنالوجی کی حامل ہے۔ ایٹمی توانائی سے چلنے والی اس آبدوز کے ری ایکٹرز کی ری فلنگ کی ضرورت نہیں پڑتی اور طویل عرصہ تک اس میں توانائی کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس سب میرین کی بعض اوقات نشاندہی کرنا بھی انتہائی دشوار ہے۔ یہ تارپیڈو اور کروز میزائل نظام سے لیس ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…